مسلمان جھوٹے خداؤں کے نرغے میں

(4 customer reviews)
Item Code: 3579

500 PKR

Compare

!عنوان: مسلمان جھوٹے خداؤں کے نرغے میں
مصنف: سلمان آصف صدیقی
ERDC – ناشر: ایجوکیشنل ریسورس ڈیولپمنٹ سینٹر
صفحات: 130
جلد: سخت

:کتاب کا تعارف
خود کو تنہا اور بے سہارا سمجھنا  دراصل تناظر کی خرابی کا مسئلہ ہے۔ ایمانی تناظر انسان کو کسی بھی حالت میں تنہا یا بے سہارا سمجھنے کی اجازت نہیں دیتا۔  ایمانی تناظر انسان کو مسلسل اپنے رب کی طرف رجوع کرنے اور اسے پکارتے رہنے پر اکساتا ہے۔ رب کی ہمہ وقت موجودگی اور قربت  کا احساس نہ صرف انسان کو نفسیاتی طور پر قوت اور صحت فراہم کرتا ہے بلکہ اس کے داعیاتِ نفس کو بھی پاکیزہ رکھتا ہے۔  ایک بامعنی  زندگی  کے لیے ہمیں اپنے طرزِ  زندگی  ہی  کی  نہیں  بلکہ اپنے شعور  اور نفسیاتی کیفیت کی  بھی اصلاح   ایمانی تناظر میں درکار ہے۔

-٢٠٢٠ میں کروناوائرس کے نتیجے میں  پیدا ہونے والا عالمی منظرنامہ  اس گفتگو  کا پس منظر اورمحرّک ضرور ہے، موضوع نہیں۔  اس تحریر میں  کچھ معروضات اور گزارشات ہیں اور کچھ سوالات

:کچھ مصنف کے بارے میں  
سلمان آصف صدیقی تعلیمی نفسیات کے ماہر اور ایجوکیشنل ریسورس ڈیولپمنٹ سینٹر کے بانی اور ڈائریکٹر ہیں۔ آپ گزشتہ 25 برس سے تعلیم کے شعبے میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ آپ نے اس عرصہ میں اساتذہ، والدین اور طلبا کے لیے بہت سے تربیتی کورسز اور سیمینار مختلف ممالک میں منعقد کیے، بچوں کے لیے درسی کتب تیار کیں اور فکری حلقے شروع کیے۔

 

For a free download of this book:
erdconline.org/downloads/

www.erdconline.org
www.facebook.com/ErdcPK
www.twitter.com/ERDCpk
www.instagram.com/erdcpk/
www.youtube.com/erdcpk

 

Musalman Jhootay Khudaaon Ke Nurghay Mein – Urdu

SKU: 3579 Category: Tag:

Based on 4 reviews

4.8 overall
3
1
0
0
0

Add a review

  1. Avatar of Hafsa

    Hafsa

    Fantastic.

    Hafsa

  2. Avatar of Imran sami ullah

    Imran sami ullah

    This book is totally based on worthwhile learning approach. If you have interest in reading you must read that book after reading you must apply that questions given in this book upon yourself. This book must not read in one sitting it read with implementation. May Allah bless upon all who brought this book

    Imran sami ullah

  3. Avatar of Laiba

    Laiba

    I haven’t bought this book but can I just say the cover is absolutely beautiful.

    Laiba

  4. Avatar of Hassan Azizi

    Hassan Azizi

    I read through PDF and now going to order the hard copy. Amazing book. The way they arrange the information and distinguish the western and Islamic paradigm in some matters is absolute cause to think about that.

    Hassan Azizi

Weight 0.30 kg
Dimensions 14 x 22 x 2 cm