• electro-user-icon Sign in or Register
    Dawah Books
    • 0
    No result found for your search.
    • Home
    • Ramadan Offer
    • عقیدۃ توحید کی بنیادیں عقیدۃ توحید کی بنیادیں
    Best Sellers ()
      % Rs. -2,695.00
      عقیدۃ توحید کی بنیادیں
      عقیدۃ توحید کی بنیادیں
      عقیدۃ توحید کی بنیادیں
      عقیدۃ توحید کی بنیادیں
      عقیدۃ توحید کی بنیادیں
      عقیدۃ توحید کی بنیادیں
      عقیدۃ توحید کی بنیادیں
      عقیدۃ توحید کی بنیادیں
      عقیدۃ توحید کی بنیادیں
      عقیدۃ توحید کی بنیادیں
      عقیدۃ توحید کی بنیادیں
      عقیدۃ توحید کی بنیادیں
      عقیدۃ توحید کی بنیادیں
      عقیدۃ توحید کی بنیادیں
      Best Sellers, Ramadan Offer, Tawheed / Oneness, Urdu Books, Urdu Without Discount

      عقیدۃ توحید کی بنیادیں

      1 review
      • Share
      Item Code: 3058
      Available:
      Only 3 items in stock
      3 items in stock
      In stock
      Pre-order
      Out of stock
      Rs. 2,695.00
      • Limited Offer! One copy per person. While stock lasts.
      • Reviews

      عنوان: عقیدۃ توحید کی بنیادیں
      مصنف: ڈاکٹر ابو امینہ بلال فلپس
      مترجم: پروفیسر مرزا سعید احمد
      ناشر: انٹرنیشنل اسلامک پبلشنگ ہاوس
      216 :صفحات
      جلد: سخت

      Aqeedah Tawheed Ki Bunyadein
      Dr Abu Ameenah Bilal Philips
      Professor Mirza Saeed Ahmed
      International Islamic Publishing House

      Customer Reviews

      Based on 1 review
      Write a review
      100%
      (1)
      0%
      (0)
      0%
      (0)
      0%
      (0)
      0%
      (0)
      S
      Sameera

      ان میں سےاکثرلوگ اللہ پرایمان نہیں رکھتےمگراس حال میں کہ وہ مشرک ہیں"

      (سورہ یوسف 106)



      صرف زبان سےعقیدہ توحید کا قائل ہونا ہی ایمان کے لیےکافی نہیں بلکہ ہمارے ہر قول و فعل میں اس عقیدے کا دخل بےحد ضروری ہے۔

      "بقول حضرت ابن عباس"شرک اس سے بھی زیادہ پوشیدہ اور اوجھل ہوتا ہے جتنا کہ ایک تاریک رات میں سیاہ رنگ کے پتھر پر رینگتی ہوئی سیاہ چیونٹی ہوتی ہے۔



      ڈارون کےنظریہ ارتقا سےمتاثر آج ماہرین تمدن کےمطابق دین کا کوئی آسمانی ماخذ نہیں ہے بلکہ دین کا آغاز قدیم انسان کے اس طرزعمل سےہوا کہ اس نےقدرت کےمظاہر اور قوتوں کو ہی اللہ سمجھ لیا۔ (یعنی اللہ ہی دنیا ہےاوردنیا ہی اللہ ہے) جبکہ حقیقت اسکے برعکس ہے۔کائنات کا آغاز ہی توحید سے ہوا۔ ہرانسان کی روح پر ایمان باللہ ثبت ہے اور اللہ ہر بت پرست کو اسکی زندگی میں نشانیاں دکھاتا ہےکہ اسکا بت حقیقی معبود نہیں۔



      توحید کامطلب ہے اللہ کو یکتاماننا

      1 اسکی تدبیروبادشاہت میں:

      دنیا کےکئی مذاہب اللہ کی صفت تخلیق میں دوسری ارواح یا فانی اشیا کو شامل سمجھتے ہیں۔ یہ شرک کی سب سےبڑی قسم ہے۔ اسکے علاوہ کچھ فلسفیانہ عقائد کے حامی لوگ اللہ کی تقدیر سے انکاری ہیں۔ یہ دنیا کو فلسفہ تدبیر کی شکل میں ایک شرکیہ سوچ فراہم کرتے ہیں۔



      2 اسکی صفات میں اسکویکتاماننا

      کچھ لوگ اولیا یا کسی اورہستی کو اللہ کی سی صفات اورقوتوں کاحامل سمجھتےہیں یا پھر اللہ پرانسانوں کی سی صفات کاگمان کرتےہیں۔جو سراسر شرک ہے۔



      3 اسکےعلاوہ کسی کی عبادت نہ کرنا

      مشرکین مکہ اللہ کےسوا دوسرے معبودوں کی بھی عبادت کرتے تھے اسی لئےمشرکین کہلائے۔

      اللہ کےعلاوہ کسی کی عبادت کرنا اور مدد کے لئے پکارنا شرک ہے۔ جبکہ قرآن میں واضح بیان موجودہے ایاک نعبد و ایاک نستعین۔اسی طرح اسلامی عبادات میں صوم و صلوہ وغیرہ کےعلاوہ جذباتی عبادات بھی شامل ہیں۔ ایک مسلمان کے خوف، محبت اورتوکل پر بھی صرف اللہ کاحق ہے.

      نبی ص نےعبادت میں ریاکاری کےدخل کوشرک اصغر قرار دیا۔



      مذید یہ کہ عبادات کے دو مفہوم ہیں۔

      مکمل اطاعت الہی،

      اللہ کو supreme قانون سازماننا۔



      جب مسلمان کاہرجذبہ ہر طلب اللہ سےمنسوب ہے تو جس دنیا کو اس کے لئےبنایا گیا وہ کیسےنظام الہی کےبغیر چل سکتی ہے۔ ایک ایسا سکولر نظام جسکی بنیاد شریعت الہی پر نہ ہوشرک کی ہی ایک قسم ہے۔"جواللہ کےنازل کردہ قانون کے مطابق فیصلہ (حکم) نہ دیں، وہی کافر ہیں۔"

      المائدہ:44



      کچھ ایسے عقیدے اور رسوم آج بہت عام ہیں جو بت پرستی کی راہ ہموار کرتے ہیں۔

      تعویز، گنڈہ، شگون، طلسم پرانحصار شرک کی ایک قسم ہے۔ اللہ کےمقرر کئے گئے نقصان اورفائدے کو اسکی تخلیق ختم نہیں کرسکتی۔ کسی چیز یا دن کو خوش قسمت یا منحوس سمجھ لینا صفات الہی کوتخلیق سے جوڑنا ہے۔قسمت کاحال جاننے کے لیے ستاروں کا علم یا علم نجوم سیکھنا اور اس پہ ایمان شرک ہے۔ کیونکہ غیب اور مستقبل کاعلم صرف اللہ کاوصف ہے۔



      شرک میں یہ تصور بھی شامل ہےکہ اللہ نے جوانسانی روح آدم ع میں پھونکی اللہ کی روح کاحصہ ہے۔ اسکے علاوہ تصور داخلیت کہ 'اللہ ہرجگہ موجود ہے' کےاثرات نہایت خطرناک ہیں۔ نام نہاد صوفیوں نے اس سےخوب فائدہ اٹھایا۔

      اللہ اپنی تمام مخلوقات سےارفع اور اس کائنات سے باہر عرش پرجلوہ افروز ہے۔ لیکن اس کائنات کی کوئی بھی شےاللہ کی نگاہ علم اورقوت سے بچی ہوئی نہیں ہے۔ اور کوئی شےبھی اسکے حکم کے بغیر ہل نہیں سکتی۔

      Related products

      Contemporary Issues

      طرز زندگی - اپنے ایمانی تناظر میں

      Cover Image of Book Tarz e Zindagi Apnay Eemaani Tanaazur Mein - Salman Asif Siddiqui
      Rs. 1,500.00
      Contemporary Issues

      مسلمان جھوٹے خداؤں کے نرغے میں

      مسلمان جھوٹے خداؤں کے نرغے میں
      Rs. 750.00
      English Translations

      The Meanings of the Noble Quran with Explanatory Notes - Mufti M. Taqi Usmani

      The Meanings of the Noble Quran with Explanatory Notes - Mufti M. Taqi Usmani
      Rs. 4,500.00
      English Translations

      The Qur'an - Saheeh International

      The Qur'an - Saheeh International
      Rs. 4,600.00
      Urdu Translations

      Asaan Tarjuma Quran - Mufti Taqi Usmani

      Cover of Asaan Tarjuma Quran by Mufti Taqi Usmani with intricate pattern in Black, brown and gold
      Rs. 3,695.00
      Restocked

      Roman Transliteration of the Holy Quran - Muhammad Marmaduke Pickthall

      Roman Transliteration of the Holy Quran - Muhammad Marmaduke Pickthall
      Rs. 1,495.00
      Arabic Language

      Madinah Arabic Reader - Book 1

      Madinah Arabic Reader - Book 1
      Sold out
      English Translations

      Al-Quran - Muhammad Farooq-e-Azam Malik

      Al-Quran - Muhammad Farooq-e-Azam Malik
      10%
      Rs. 4,000.00
      Rs. 4,450.00
      English Translations

      The Noble Quran - Dr. Muhammad Muhsin Khan, Dr. Muhammad Taqi-ud-Din al-Hilali (Uthmani Script)

      The Noble Quran - Dr. Muhammad Muhsin Khan, Dr. Muhammad Taqi-ud-Din al-Hilali (Uthmani Script)
      Rs. 1,800.00
      Gifts

      The Wudhu Socks - Shari'ah-compliant and Waterproof Socks for Ablution

      The Wudhu Socks - Shari'ah-compliant and Waterproof Socks for Ablution
      Rs. 2,895.00
      Sign up to Newsletter
      contact@dawahbooks.com.pk
      +92 213 5342335
      +92 303 5342335
      Contact Information
      Shop 2 & 3, Plot 28-C, Stadium Commercial Lane 4,
      Phase 5, DHA, Karachi 75500, Pakistan
        Main Menu
        • Home
        • About Us
        • Gift Card
        • Library Packages
        • Gallery
        Customer Care
        • Payment
        • Shipping
        • Privacy Policy
        • Terms & Conditions
        • Contact Us
        • FAQs
        © 2026 Dawah Books. All Rights Reserved
          Product successfully added to your Shopping Cart
          Continue shopping View cart