(+92) 213 5342335
contact@dawahbooks.com.pk
- Hajj Preparation
- Easy Quran Translations
-
Translations
- English Translations
- Urdu Translations
- Roman Urdu Translations
- Sindhi Translation
- Punjabi Translation
- Pashto Translation
- Chinese Translation
- Hindi Translation
- Bengali Translation
- Indonesian Translation
- Nepalese Translation
- Turkish Translation
- Filipino Translation
- Spanish Translation
- Swahili Translation
- Farsi Translation
- Marathi Translation
- French Translation
- Seerah
- Parenting & Education
- Morals & Manners
- Tarbiyah / Discipline & Training
- Contemporary Issues
- Islamic History
- Islamic Revival & End of Times
- Politics & Social Sciences
- Medicine & Science
- Business & Economics
- Dhikr & Dua / Supplications
- Arabic Language
- For Muslim Men
- For Muslim Women
- For Youth
- For Children
- For New Muslims
- For Not-Yet-Muslims
- Magazines
- Gifts
- Urdu Books
- Discounted Books
- Hajj Preparation
- Easy Quran Translations
-
-
- English Translations
- Urdu Translations
- Roman Urdu Translations
- Sindhi Translation
- Punjabi Translation
- Pashto Translation
- Chinese Translation
- Hindi Translation
- Bengali Translation
- Indonesian Translation
- Nepalese Translation
- Turkish Translation
- Filipino Translation
- Spanish Translation
- Swahili Translation
- Farsi Translation
- Marathi Translation
- French Translation
-
- Seerah
- Parenting & Education
- Morals & Manners
- Tarbiyah / Discipline & Training
- Contemporary Issues
- Islamic History
- Islamic Revival & End of Times
- Politics & Social Sciences
- Medicine & Science
- Business & Economics
- Dhikr & Dua / Supplications
- Arabic Language
- For Muslim Men
- For Muslim Women
- For Youth
- For Children
- For New Muslims
- For Not-Yet-Muslims
- Magazines
- Gifts
- Urdu Books
- Discounted Books
(+92) 303 5342335
- Home
- Contemporary Issues
- طرز زندگی - اپنے ایمانی تناظر میں طرز زندگی - اپنے ایمانی تناظر میں






















طرز زندگی - اپنے ایمانی تناظر میں
- Description
- Reviews
Tarze Zindagi - Apnay Imaani Tanazur Main - Salman Asif Siddiqui - ERDC
Author: Salman Asif Siddiqui
Publisher: ERDC - Educational Resource Development Center
Dimensions: 15 x 23 x 2.2 cm
Binding: Hardcover
Number of Pages: 272
کتاب کا تعارف
اس کتاب کو تحریر کرنے کے پیچھے یہ فکر و تمنا کارفرما ہے کہ امت ایمانی، اخلاقی، اعصابی، نفسیاتی اور جسمانی اعتبار سے صحت مند زندگی گزارنے کے قابل ہو۔ اس کی معاشی مشکلات آسان ہو جائیں۔ ہسپتالوں، دوا خانوں اور بازاروں میں رَش ختم ہو جائے۔ ماحولیاتی آلودگی پیدا کرنے والا دھواں، کچرا اور شور کم ہو اور بالآخر ناپید جائے۔ مسلمانوں کا وقت، توانائی اور وسائل کسی خیر کے کام میں صرف ہوں۔ ان کی زندگی کے ہر معاملے میں برکت ہو جائے۔ مسلم معاشروں میں ایک مثالی اسلامی تہذیب کا احیاء ممکن ہو سکےاور وہ استحصالی نظام کو خیر باد کہنے کے قابل ہو جائیں۔
اس کتاب کے دو حصے ہیں۔ پہلا حصہ غوروفکر کی دعوت دیتا ہے اور سادگی اور فطری طرزِ زندگی کے تصورات کی اصولی وضاحت کرتا ہے۔ دوسرا حصہ طرزِ زندگی کے اہم ترین عناصر کے حوالے سے عملی رہنمائی فراہم کرتا ہے۔کتاب دس ابواب پر مشتمل ہے جن میں سے چار پہلے حصے میں ہیں اور چھ دوسرے حصے میں۔ تفہیم کی آسانی کے لیے ابواب کو ذیلی عنوانات میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ہر باب میں ایسی سرگرمیاں شامل ہیں جو اپنی زندگی کے کسی پہلو کا عمیق تجزیہ کرنے، اپنا جائزہ لینے اور عمل کی طرف متوجہ ہونے میں معاونت کرتی ہیں۔
مصنف کا تعارف
سلمان آصف صدیقی تعلیمی نفسیات کے ماہر اور ایجوکیشنل ریسورس ڈیویلپمنٹ سینٹر کے بانی اور ڈائریکٹر ہیں ۔ آپ 1995ء سے تعلیم کے شعبے میں اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ آپ نے اس عرصے میں اساتذہ، والدین، علمائے کرام اور طلبا کے لیے بہت سے تربیتی کورسز اور سیمینار مختلف ممالک میں منعقد کیے، بچوں کے لیے درسی کتب تیار کیں اور فکری حلقے شروع کیے۔ آپ کی مشہور تصانیف "مسلمان جھوٹے خداؤں کے نرغے میں!" اور "طرزِ زندگی اپنے ایمانی تناظر میں" ہیں۔
سلمان آصف صدیقی کے لیکچرز اس یوٹیوب چینل پر دستیاب ہیں۔
سلمان آصف صدیقی کے زیرِنگرانی چلنے والے تربیتی کورسز کی تفصیل ان کے ادارے کی
ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہے۔
مصنف: سلمان آصف صدیقی
ERDC - ناشر: ایجوکیشنل ریسورس ڈیولپمنٹ سینٹر
صفحات: 272
جلد: سخت
Masha Allah another best book by sur Salman
ہمیں جس تبدیلی کی ضرورت ہے وہ اس کتاب کا موضوع ہے